بابر اعظم دوسروں کو سمجھانے کی کوشش نہ کریں ، شعیب اختر

سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے پاکستان کے کپتان بابر اعظم سے کہا ہے کہ وہ دوسروں کو سمجھانے کی کوشش نہ کریں کہ وہ اپنے فیصلوں میں آزاد ہیں اور کوئی ڈیکٹیٹس نہیں کرتا ہے۔ شعیب اختر نے کہا کہ ان کیلیے یہ ضروری نہیں ہے کہ وہ ٹویٹر پر آکر یہ پیغام دے کہ میں اتھارٹی ہوں اور میں خود فیصلے کرتا ہوں۔ مضبوط افراد شکایت نہیں کرتے بلکہ فیصلے کرتے ہیں، ظاہر ہے کہ یہ آپ کا بطور کپتان پہلا سال ہے لیکن چند سال بعدآپ میچور ہوجائیں گے اور پاکستان کے لئے ایک برانڈ بنیں گے۔ بہتر لوگوں سے مشورہ کیاکریں اور ایک مضبوط آدمی بننے کی کوشش کریں۔

بابر اعظم دوسروں کو سمجھانے کی کوشش نہ کریں ، شعیب اختر” ایک تبصرہ

  1. Muje lagta he babar copy karta he virat ki but virat jaisa batsman nahi babar selfish player he wo Apne lie khelta he apna naam chahiye use shoaib bhai sahi bol rahen hen babar k bare me

اپنا تبصرہ بھیجیں