تو فین نہیں طوفان ہے،
کے کے آر کیلئے شاہ رخ کا نیا نعرہ ”
کولکاتہ نائیٹ رائیڈر کے مالک اور بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) کے حق میں حمایت کی لئے اپنی مہم کا آغاز کرتے ہوئے اپنے شائقین سے ٹیم کے کھلاڑیوں کی حمایت کا مطالبہ کیا ہے ۔
انہوں نے ایک نعرہ “تو فین نہیں طوفان ہے”(TuFanNahiToofanHai)بھی دیا ہے۔
شاہ رخ نے ایک ٹویٹ کیا ہے جو اس وقت سوشل میڈیا پر کافی سرخیوں میں ہے.
.@kkriders #HaiTaiyaar… come on, let’s get behind our Knights and support them through this season! #TuFanNahiToofanHai https://t.co/XbYgJWMxr8
— Shah Rukh Khan (@iamsrk) September 10, 2020
کولکاتہ نائیٹ رائیڈر کے مالک اور بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) کے حق میں حمایت کی لئے اپنی مہم کا آغاز کرتے ہوئے اپنے شائقین سے ٹیم کے کھلاڑیوں کی حمایت کا مطالبہ کیا ہے ۔
انہوں نے ایک نعرہ “تو فین نہیں طوفان ہے”(TuFanNahiToofanHai)بھی دیا ہے۔
شاہ رخ نے ایک ٹویٹ کیا ہے جو اس وقت سوشل میڈیا پر کافی سرخیوں میں ہے

“تو فین نہیں طوفان ہے،شارخ خان کا نعرہ” ایک تبصرہ