قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈ بیٹسمین جاوید میانداد نے وزیر اعظم عمران خان سے معافی مانگ لی۔
جاوید میانداد نے اپنے تازہ بیان میں اپنے سابق کپتان عمران خان سے معافی مانگ لی۔
لیجنڈ بیٹسمین نے ایک ویڈیو بیان میں عمران خان پر کڑی تنقید کی تھی اور کہا تھاکہ تم نہیں، میں تمہارا کپتان تھا۔
جاوید میانداد نے اپنے بیان سے یوٹرن لیتے ہوئے کہا کہ میں جذباتی ہوگیا تھا۔

دوسری طرف سابق کپتان لیجنڈ بیٹسمین کی معذرت سے پہلے ہی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ان کے بھانجے فیصل اقبال کو بلوچستان کرکٹ ریجن کا کوچ مقرر کردیا تھا
2 تبصرے “جاوید میانداد نے عمران خان سے معافی مانگ لی”