راشد خان

راشد خان کی ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کیساتھ معاہدے میں توسیع

ٹی ٹونٹی کے نمبرون بولر افغانستان کے اسٹار لیگ اسپنر راشد خان بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے آئندہ 10 ویں سیزن میں ایک بار پھر ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی طرف سے کھیلتے ہوئے نظر آئیں گے۔

راشد نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ میں بی بی ایل کے دسویں سیزن میں بھی اسٹرائیکرز کے ساتھ کھیل سکوں گا۔
مجھے یہ ٹورنامنٹ شروع سے ہی پسند ہے
راشد خان ان دنوں آئی پی ایل 2020 کھیلنے میں مصروف ہیں

راشد خان نے اپنے پیغام میں

راشد خان
راشد خان ٹیوٹیر

اپنا تبصرہ بھیجیں