زمبابوے سیریزبائیو سیکیورٹی پلان

زمبابوے سیریزبائیو سیکیورٹی پلان حتمی مراحل میں داخل

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے زمبابوے کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا ابتدائی شیڈول زمبابوے کرکٹ بورڈ سے شیئر کر لیا جسے آئندہ ہفتے تک حتمی شکل دیئے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق پی سی بی نے بائیو سیکور ماحول کے حوالے سے بھی زمبابوے کرکٹ کو آگاہ کیا ہے اور یقین دہانی کرائی ہے کہ سیریز کے دوران کھلاڑیوں کی صحت اورحفاظت اولین ترجیح ہوگی۔
پی سی بی ذرائع کے مطابق بورڈ پاک  سیریز کیلئے انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے بائیو سیکور ماحول کے انتظامات سے بھی استفادہ کرے گا۔
ذرائع کاکہنا ہے کہ کرکٹ بورڈ کے ڈاکٹر سہیل سلیم نے بائیو سیکور ماحول کے حوالے سے مکمل رپورٹ دی ہے، جبکہ ٹیم مینجمنٹ کے دیگر اراکین سے بھی بائیو سیکور ماحول کے حوالے سے مدد لی جا رہی ہے۔

IT'S OFFICIAL! The Government of Zimbabwe has granted @ZimCricketv the permission to tour Pakistan for a limited-overs series scheduled for October-November 🥂🇿🇼🏏🇵🇰#BackInAction |#PAKvZIM | #BowlOutCovid19 pic.twitter.com/SatDri5lvD
— Zimbabwe Cricket (@ZimCricketv) September 23, 2020

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے زمبابوے کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا ابتدائی شیڈول زمبابوے کرکٹ بورڈ سے شیئر کر لیا جسے آئندہ ہفتے تک حتمی شکل دیئے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق پی سی بی نے بائیو سیکور ماحول کے حوالے سے بھی زمبابوے کرکٹ کو آگاہ کیا ہے اور یقین دہانی کرائی ہے کہ سیریز کے دوران کھلاڑیوں کی صحت اورحفاظت اولین ترجیح ہوگی۔
پی سی بی ذرائع کے مطابق بورڈ پاک سیریز کیلئے انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے بائیو سیکور ماحول کے انتظامات سے بھی استفادہ کرے گا۔
ذرائع کاکہنا ہے کہ کرکٹ بورڈ کے ڈاکٹر سہیل سلیم نے بائیو سیکور ماحول کے حوالے سے مکمل رپورٹ دی ہے، جبکہ ٹیم مینجمنٹ کے دیگر اراکین سے بھی بائیو سیکور ماحول کے حوالے سے مدد لی جا رہی ہے۔

زمبابوے سیریزبائیو سیکیورٹی پلان حتمی مراحل میں داخل” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں