شاہد آفریدی کا شاہین شاہ آفریدی کی سالگرہ

شاہد آفریدی کا شاہین شاہ آفریدی کی سالگرہ پر خصوصی پیغام

قومی کرکٹ ٹیم کے ہر دل عزیز فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی آج 6 اپریل کو23 برس کے ہوگئے۔
شاہین آفریدی نے اپنے سسر اور سابق کپتان شاہد آفریدی اور فیملی کے ساتھ اپنی سالگرہ منائی۔

اس موقع پر شاہین شاہ آفریدی نے شاہد آفریدی کے ساتھ سالگرہ کا کیک بھی کاٹا اور تصاویر بھی بنوائیں۔

شاہد آفریدی شاہین شاہ آفریدی
شاہد آفریدی شاہین شاہ آفریدی

سابق کپتان شاہد آفریدی نے شاہین کی سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کیں اور ان کے لیے پیغام بھی جاری کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں