شاہین آفریدی ہیمپشائر کی جانب سے کاؤنٹی کرکٹ میں شرکت کریں گے ۔دوسری جانب پاکستان ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس،ٹی ٹونٹی کپتان بابراعظم، آل راؤنڈر شعیب ملک اورعماد وسیم ٹی ٹونٹی سیریز کے بعد انگلینڈ میں ہی قیام کریں گے ۔