علیم ڈار کی پی ایس ایل سکس کے میچوں میں عدم دستیابی

علیم ڈار کی پی ایس ایل سکس کے میچوں میں عدم دستیابی
کراچی علیم ڈار افغانستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز میں ذمہ داریاں نبھانے کے سبب 25 فروری سے 14 مارچ تک دستیاب نہیں ہوں گے لہٰذا ان کی جگہ 12 سے 15 مارچ تک شیڈول میچز میں ضمیر حیدر، راشد ریاض اور آصف یعقوب کو امپائرنگ کا موقع ملے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں