فوٹو بی سی سی آئی

عید کا دن پیار، خوشی اور محبت سے منائیں: ویرات کوہلی

فوٹو بی سی سی آئی
فوٹو بی سی سی آئی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے عالم اسلام میں عیدالاضحیٰ کی مبارکباد کی دیتے ہوئے کہا کہ یہ تہوار خوش اور پیار و محبت سے منائیں۔


سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی کرکٹر نے عید الاضحیٰ کی مناسبت سے پیغام شیئر کیا۔
انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ عید الاضحیٰ کا تہوار منانے والوں کو اس دن کی خوشیوں کی بہت بہت مبارک ہو۔

ویرات نے ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ عید الاضحیٰ جیسے تہوار کو خوشیاں اور محبت پھیلاتے ہوئے منائیں۔

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈی

عید کا دن پیار، خوشی اور محبت سے منائیں: ویرات کوہلی” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں