نیوزی لینڈ آمد کے بعد پاکستانی کرکٹرز کا پہلا ٹریننگ سیشن

نیوزی لینڈ آمد کے بعد پاکستان شاہینزاور نیشنل کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے کوئنز ٹاؤن میں پہلا ٹریننگ سیشن کیا۔

کھلاڑیوں نے ہیڈ کوچ اعجاز احمد کی زیرِ نگرانی نیٹ پریکٹس کی۔ پریکٹس سیشن 3 گھنٹے تک جاری رہا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں