نیوزی لینڈ کیخلاف 18 رکنی آسٹریلیائی خواتین ٹیم کا اعلان

کرکٹ آسٹریلیا (سی ای) نے ستمبر میں نیوزی لینڈ خاتون ٹیم کے خلاف تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کے لئے 18 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔
ٹیلہ ویلیمینک کے دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے آل راؤنڈر مائٹلن براؤن کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے ۔

PHOTO COURTESY
Cricket Australia

رواں سال ورلڈ کپ کے دوران ہیمسٹرنگ کی انجری کا شکار ہونے والی ایلیسی پیری کو بھی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے،تاہم ان کی شمولیت فٹنس سے مشروط ہے۔

2 تبصرے “نیوزی لینڈ کیخلاف 18 رکنی آسٹریلیائی خواتین ٹیم کا اعلان

اپنا تبصرہ بھیجیں