پی سی بی نے ڈومیسٹک سیزن 21-2020 کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے محدود طرز کی کرکٹ کے میچوں کی تعداد میں اضافے کو آئی سی سی ایونٹس کی تیاری اور عالمی رینکنگ میں بہتری کی وجہ قرار دے دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ کا ڈومیسٹک سیزن 21-2020 قومی ٹی ٹونٹی کپ سے شروع ہوگا، 30 ستمبر سے شروع ہونے والا ایونٹ ملتان اور راولپنڈی میں ہوگا. سیزن کا اختتام بھی وائیٹ بال کرکٹ ایونٹ، پاکستان کپ سے ہوگا یہ ایونٹ 31 جنوری کو ختم ہوگا پی سی بی کا کہنا ہے کہ اس سال وائیٹ بال ایونٹ ڈبل لیگ کی بنیاد پر ہوگا، جس کی بڑی وجہ آئی سی سی ایونٹس کی تیاری کرنا ہے .
PCB announces 208-match 2020-21 domestic schedulehttps://t.co/zpmCdAF315 pic.twitter.com/h2fVrN91dN
— PCB Media (@TheRealPCBMedia) September 4, 2020
ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس کا کہنا ہے کہ کوویڈ 19 کے باعث کھلاڑیوں کی محدود نقل و حرکت اور موسم سرما میں سازگار موسم کے باعث اس سال قائداعظم ٹرافی کے تمام میچز کراچی میں کھیلے جائیں گے۔ ۔پاکستان کرکٹ بورڈ زمباوے اور جنوبی افریقہ سیریز کے شیڈول کا بعد میں اعلان کرے گا

پی سی بی نے