چین ٹرین

چین نے 1000 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار پرچلنے والی نئی ٹرین آزمائش کی تیاری کرلی

چین نے 1000 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار پر چلنےوالی نئی ٹرین آزمائش کی تیاری کرلی
چین نے دنیا کی پہلی1000 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی تیز ترین ٹرین کی آزمائش کی تیاری کر لی ہے

جو زمانہ جدید کی نئی ٹیکنالوجی ہائپر لوپ پر پر تیار کی گئی ہے

یاد رہے کہ اس ٹیکنالوجی پر دنیا کے اور ممالک بھی کام کر رہے ہیں ،لیکن اب تک تیاری کے مرحلے میں صرف چائنا پہنچ سکیں ہیں ،

اپنا تبصرہ بھیجیں