PHOTO COURTESY: Daren Sammy twitter

ڈیرن سیمی کا انگلش بورڈ سے 4 ارب سے زائد رقم کا مطالبہ

PHOTO COURTESY: Daren Sammy twitter
PHOTO COURTESY: Daren Sammy twitter

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی کوششوں پر ڈیرن سیمی نے انگلش بورڈ کھلاڑیوں کو 4 ارب سے زائد رقم دینے کا مطالبہ کردیا۔
ڈیرن سیمی کے مطابق ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے ایسے وقت میں دورہ انگلینڈ کیلیے ھامی بھری تھی جب برطانیہ میں کورونا کیسز اور اموات کی تعداد بہت زیادہ تھی. سابق کپتان ڈیرن سیمی نے انگلش بورڈ سے مطالبہ کیا کہ دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والی سیریز سے انگلش کرکٹ بورڈ کو 60 ارب 33 کروڑ 17 لاکھ 25 ہزار کا فائدہ ہوا ہے۔

ڈیرن سیمی نے کہا کہ ” ہیں کہ ویسٹ انڈیز کی کوششوں کو نظر انداز تو نہیں کیا جاتا،انگلش کرکٹ بورڈ کو ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو 4 ارب30 کروڑ 87 لاکھ 93 ہزار روپے دینے چاہیئے”۔

اپنا تبصرہ بھیجیں