گلیمورگن کے خلاف بابراعظم کی شاندارسنچری

گلیمورگن کے خلاف بابراعظم کی شاندارسنچری

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی کپتان بابر اعظم نے انگلینڈ میں جاری ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں سمرسیٹ کی جانب گلیمورگن کے خلاف بابراعظم کی شاندارسنچری اسکور کی. انہوں نے 114 رنز بنائے.
سمرسیٹ کی جانب سے یہ ان کی دوسری سنچری ہے پچھلے سال انہوں نے 102 زنز کی اننگز کھیلی تھی.
ساتھ ہی انہوں نے مختصر ترین دورانیے کی کرکٹ میں اپنے 5000 رنز مکمل کرلیے۔

گلیمورگن کے خلاف بابراعظم کی شاندارسنچری
photo Somerset Cricket

گلیمورگن کے خلاف سنچری میں یہ سنگ میل عبور کیا۔
بابراعظم ٹی ٹوئنٹی میں پانچ ہزار رنز بنانے والے چھٹے پاکستانی بیٹسمین ہیں۔

بابراعظم ٹی ٹوئنٹی میں پانچ ہزار رنز بنانے والے چھٹے پاکستانی بیٹسمین ہیں۔

ان سے قبل شعیب ملک، محمد حفیظ، کامران اکمل، احمد شہزاد اور عمر اکمل بھی 5 ہزار رنز مکمل کر چکے ہیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی کپتان بابر اعظم نے انگلینڈ میں جاری ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں سمرسیٹ کی جانب گلیمورگن کے خلاف بابراعظم کی شاندارسنچری اسکور کی. انہوں نے 114 رنز بنائے.
سمرسیٹ کی جانب سے یہ ان کی دوسری سنچری ہے پچھلے سال انہوں نے 102 زنز کی اننگز کھیلی تھی.
ساتھ ہی انہوں نے مختصر ترین دورانیے کی کرکٹ میں اپنے 5000 رنز مکمل کرلیے

🎥 114* from 62 balls!! What a stunning knock from Babar Azam last night! 👏👏👏#WeAreSomerset @TheRealPCB | @babarazam258 pic.twitter.com/ISyF1k0hDT
— Somerset Cricket 🏏 (@SomersetCCC) September 17, 2020

2 تبصرے “گلیمورگن کے خلاف بابراعظم کی شاندارسنچری

اپنا تبصرہ بھیجیں