یہ سال ہمارا نہیں ہے، ہار کے بعد دھونی کا بیان
انڈین پریمیر لیگ کے 13 ویں سیزن میں جمعہ کے روز کھیلے گئے میچ میں ممبئی انڈینز نے چنئی سپر کنگز کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔
آئی پی ایل کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے جب دھونی کی زیرقیادت سی ایس کے پلے آف میں جگہ نہیں بنا سکی۔
کپتان دھونی نے اپنی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی پر ماوسی کا اظہار کیا ہے۔

دھونی کا خیال ہے کہ سال 2020 چنئی سپر کنگز کا نہیں ہے۔ دھونی نے کہا، تکلیف ہوتی ہے، یہ سال ہمارا نہیں ہے۔
اور ٹیم کے لئے کچھ بھی صحیح نہیں ہو پا رہا ہے۔‘‘ دھونی نے کہا، “ہم نے جس بھی میچ میں پہلے بلے بازی کرنی چاہی اس میں ٹاس ہار گئے۔
ٹورنامنٹ میں یوں تو اوس نظر نہیں آتی، لیکن جب بھی ہم نے بلے بازی کی اوس نظر میں آئی۔‘‘
یہ بھی پڑھیں
انڈین پریمیر لیگ میں دھونی کے میچوں کی ڈبل سنچری
چنئی سپر کنگز کے شائقین کے لئے جمعہ کا دن انتہائی مایوس کن ثابت ہوا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ٹیم نے ایک وقت میں 43 کے اسکور پر ہی سات وکٹ گنوا دئے تھے۔
تاہم، سیم کورئن کے پچاس کی بدولت سی ایس کے نے 20 اوورز میں 114 رنز بنائے۔ لیکن ممبئی انڈینز نے یہ ہدف بغیر وکٹ کھوئے حاصل کر لیا۔
Semma chance for a super meet and greet. Get Gulf Oil and stand a chance to interact with the Super Kings. #GulfKaCall #WhistlePodu @GulfOilIndia 🦁💛 pic.twitter.com/qX1KeKzPvB
— Chennai Super Kings (@ChennaiIPL) October 23, 2020