اسٹورٹ براڈ پر ان کے والد نے لگایا جرمانہ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے میچ ریفری کرس براڈ نےاپنے بیٹے اور انگلینڈ کے فاسٹ بولر اسٹورٹ براڈ پر پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں یاسر شاہ کی وکٹ گرنے کے بعد غیر شائستہ زبان استعمال کرنے پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کیا ہے ،یہ پہلا موقع ہے جب کسی کھلاڑی پر اس کے والد نے جرمانہ عائد کیا ہے ۔


براڈ کو آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی سطح 1 کی خلاف ورزی کرنے پر ایک ڈیمیرٹ پوائنٹ بھی دیا گیا ہے۔
براڈ کو 24 ماہ کے اندر تیسرا ڈیمیرٹ پوائنٹ دیا گیا ہ

اپنا تبصرہ بھیجیں