عاقب جاوید نے پی سی بی میں بھرتیوں کا پول کھول دیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جلد یواے ای منتقل کرنے کا اعلان کرے، عاقب جاوید کا مطالبہ

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ بھارت میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ہوتا ہوا دکھائی نہیں دے رہا، دس بارہ ممالک کو بھارت میں کھیلنے کے لیے آمادہ نہیں کیا جا سکتا، آئی سی سی کو جلد از جلد ٹی ٹوئنٹی ورلڈ متحدہ عرب امارات منتقل کر دینا چاہیے ۔

عاقب جاوید نے کہا کہ بھارتی بورڈ اپنی لیگ مکمل نہیں کرا سکا، تمام ممالک اپنے کھلاڑیوں اور شہریوں کو بھارت سے نکلنے کا کہہ رہے ہیں،عقل مندی یہی ہے کہ آئی سی سی یو اے ای میں ورلڈ کپ کو منتقل کرے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں