بابر اعظم پاور فل کپتان ہے، مصباح

بابر اعظم پاور فل کپتان ہے، مصباح

بابر اعظم پاور فل کپتان ہے، مصباح

قومی ٹیم کے کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ دورہ انگلینڈ مشکل تھا۔

اور ہماری ٹیم اچھی کھیلی  ان کے مطابق سرفراز ہمارے پالان کا حصہ ہے

قومی ٹیم کے کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ دورہ انگلینڈ مشکل تھا۔ اور ہماری ٹیم اچھی کھیلی ان کے مطابق سرفراز ہمارے پالان کا حصہ ہے

جب آپ کپتانی کرتے ہیں تو آپ کو مزاج ٹھنڈا رکھنا پڑتا ہے کیونکہ آپ کو اپنے کھلاڑیوں کو ساتھ لے کر چلنا ہوتا ہے اور حریف ٹیم کے خلاف منصوبہ بندی بھی کرنی پڑتی ہے۔ فیلڈ میں یقیناً غصہ آتا ہے لیکن آپ کو کنٹرول کرنا پڑتا ہے۔‘

بابر اعظم اس تاثر سے بھی اتفاق نہیں کرتے کہ انھیں بہت جلد قیادت کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ وہ انڈر 19 سے کپتانی کرتے چلے آ رہے ہیں اور جب انھیں پاکستانی ٹیم کا نائب کپتان بنایا گیا تو اس عرصے میں انھوں نے کپتانی کو سمجھنے کی کوشش کی ہے۔

بابر اعظم کہتے ہیں کہ جب وہ بیٹنگ کر رہے ہوتے ہیں تو کپتانی کے بارے میں نہیں سوچتے کیونکہ آپ ایک وقت میں ایک ہی چیز پر اپنی توجہ مرکوز رکھتے ہیں۔

جب وہ بیٹنگ نہیں کر رہے ہوتے ہیں تو اس وقت وہ میچ کی حکمت عملی کے بارے میں سوچتے ہیں۔

ٹیم میں سینیئر کرکٹرز بھی موجود ہیں جن سے وہ مدد لیتے ہیں۔ انھیں کبھی بھی یہ محسوس نہیں ہوا کہ کپتانی کی وجہ سے ان کی بیٹنگ متاثر ہو رہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں