بھارت اور افغانستان کے درمیان سپر 12 میں گروپ 2 کے میچ کو سوشل میڈیا صارفین نے ’فکس‘ قرار دے دیا۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں ابوظبی میں افغانستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ میں کچھ اس طرح کے واقعات رونما ہوئے جنہوں نے صارفین کو میچ کو فکس قرار دینے پر مجبور کردیا۔
Tell me this Match is Fixed without Telling me This Match Is Fixed.
#fixed
#fixing
#INDvsAFG
#IndiavsAfghanistan pic.twitter.com/jZpBckPwhr— zohaib (@zohaib26070182) November 3, 2021
مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر صارفین کی جانب سے روہیت شرما کے شاٹ پر باؤنڈری پر کھڑے افغان فیلڈر کے ہاتھوں سے گیند نکل کر باؤنڈری ہوجانا مشکور قرار دیا جارہا ہے۔
اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جیسے ہی افغان فیلڈر نے گیند کو روکنے کی کوشش کی تو اسی دوران اس کے ہاتھوں نے اس طرح حرکت کی جسے دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے کہ وہ جان بوجھ کر گیند کو باؤنڈری کے باہر پھنک رہا ہے۔
Even WWE is more realistic than This. #fixing#indiancricket #IndiavsAfghanistan pic.twitter.com/BYmjLiHJC7
— zohaib (@zohaib26070182) November 3, 2021
اس کے علاوہ صارفین کی جانب سے مزاحیہ میمز بھی شیئر کی جارہی ہیں جن میں سے کچھ اسطرح ہیں۔
Acting k badshah😂 #fixing #INDvsAFG pic.twitter.com/wD12WJtna0
— Azan (@Azan77614285) November 3, 2021