پاکستان کے ممتاز فاسٹ بولر عمر گل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر منٹ لے لی۔۔
نیشنل ٹی 20 میچ کے اختیام کے بعد انہوں نے اپنی ریٹائر منٹ کا اعلان کیا
عمر گل کا 20 سالہ کیرئیر اختتام پذیر۔۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر عمر گل کی جانب سے انٹرنشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان پہلے ہی کیا جاچکا تھا تاہم آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں اپنے نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا بھی اعلان کردیا ہے اور آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آخری میچ کھیلنے کے بعد کھلاڑیوں کی جانب سے زبردست خراج تحسین بھی پیش کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق عمر گل کا کہنا تھاکہ مجھے پی سی بی کوچز دوستوں اور خاص طور پر میری بیوی نے بہت سپورٹ کیا ہے لیکن ایک دن سب نے ریٹائرمنٹ لینی ہوتی ہے اور میں آج اپنی ریٹائرمنٹ کا باقاعدہ اعلان کرتا ہوں جبکہ پاکستان کے لیے کھیلانا میرا خواب تھا جو پورا ہوا اور میرے لیے یہ اعزاز کی بات ہے۔
واضح رہے عمر گل نے20 سالہ کیریئر میں 47 ٹیسٹ 130 ون ڈیز اور 60 ٹی20 میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے تاہم اب عمر گل نے نیشنل اور انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر منٹ لے لی ہے
This tweet is to pay homage to one of the most skilled bowlers who wore green star on his chest. Congrats @mdk_gul on such a brilliant career. Your yorkers and match winning spells for Pakistan will always be remembered. #Respect #legend pic.twitter.com/JE0EEqNYdB
— Babar Azam (@babarazam258) October 16, 2020
What a great servant of Pakistan cricket Umar Gul was. His first class career started in November 2001 & he played 237 times for Pakistan, taking 427 wickets. He was a member of the 2009 T20 World Cup winning team & is Pakistan's joint 2nd highest wicket-taker in T20Is #Cricket pic.twitter.com/XpuYSKSnfE
— Saj Sadiq (@Saj_PakPassion) October 16, 2020