فوٹو انگلینڈ کرکٹ

مانچسٹر ٹیسٹ کا چوتھا روز بارش کے نام

فوٹو انگلینڈ کرکٹ
فوٹو انگلینڈ کرکٹ

مانچسٹر ٹیسٹ کے چوتھے دن بارش کے باعث کھیل نہ ہوسکا، پورے دن میں ایک بال بھی نہ پھینکی جاسکی۔

چائے کے وقفے کے بعد فیلڈ امپائرز نے میچ کے چوتھے دن کو ختم کرنے کا اعلان کیا۔

تیسرے دن انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 399 رنز کا ہدف دیا، ویسٹ انڈیز نے دو وکٹ پر 10 رنز بنالیے تھے۔

میچ کے تیسرے روز قبل انگلینڈ نے دوسری اننگز میں دو وکٹ پر 252 رنز بنا کر اننگز ڈکلیئر کردی تھی،

اپنا تبصرہ بھیجیں