PHOTO COURTESY: England Cricket

ٹیسٹ سیریزانگلینڈ کے نام ویسٹ انڈیز کو شکست

PHOTO COURTESY: England Cricket
PHOTO COURTESY: England Cricket

انگلینڈ نے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو269 سے شکست دیکر سریز اپنے نام کام کر لی ہے
یہ میچ انگلینڈ کے فاسٹ بولر اسٹورٹ بوروڈ کئ لئے انتہائی خاص رہا انہوں نے ٹیسٹ میچوں میں اپنی پانج سو وکٹیں مکمل کی اور ساتھ ہی میچ میں دس وکٹیں بھی حاصل کی

مانچسٹر میں کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ کے پانچویں روز ویسٹ انڈیز کی ٹیم 399 رنزکے تعاقب میں 129 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی
شائی ہوپ 31 اور جرمین بلیک ووڈ 23 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ شامر بروکس 22 اور جیسن ہولڈر 12 رنز بناسکے۔

انگلینڈ کی طرف سے کرس ووکس نے 5 اور اسٹورٹ براڈ نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔

انگلینڈ کے فاسٹ بولر اسٹورٹ براڈ کو میچ اور سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

ٹیسٹ سیریزانگلینڈ کے نام ویسٹ انڈیز کو شکست” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں