PHOTO COURTESY: Michael Vaughan twitter

پاکستانی ٹیم انگلینڈ کو ہرا سکتی ہے: مائیکل وان

PHOTO COURTESY: Michael Vaughan twitter
PHOTO COURTESY: Michael Vaughan twitter

سابق انگلش کپتان اور موجودہ کمنٹیٹر مائیکل وان نے پاکستانی ٹیم کو ویسٹ انڈیز سے بہتر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ انگلینڈ کو سرپرائز کرنے کی اہلیت رکھتی ہے ،کیریبین ٹیم کو کمتر ثابت کرنا مقصود نہیں لیکن طویل فارمیٹ میں پاکستان سائیڈ کافی اچھی ثابت ہوگی،آئندہ ہفتے شروع ہونے والی سیریز کا بے چینی سے انتظار ہے ،بابراعظم اور اظہرعلی جیسے ہائی کوالٹی بیٹسمین انگلش کنڈیشنز کااچھا تجربہ رکھتے ہیں،پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بڑے اسکورز کرنے کی پلاننگ کریں گے
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آغاز پانچ اگست سے اولڈ ٹریفرڈ کے میدان پرہوگا .

اپنا تبصرہ بھیجیں