آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، پاکستانی کھلاڑیوں کی تنزلی

پاکستان‌کا پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے 16 رکنی اسکواڈ‌کا‌اعلان

فوٹو پی سی بی
فوٹو پی سی بی

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل (بدھ) سے مانچسٹر میں شروع ہوگا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے 16 رکنی اسکواڈ میں کپتان اظہرعلی، بابراعظم، اسد شفيق،امام الحق،فوادعالم،عابد علی ، کاشف بھٹی ،شان مسعود، محمد رضوان، نسيم شاہ،سرفرازاحمد، شاہين آفريدی، ياسرشاہ، محمدعباس، شاداب خان اورسہيل خان بھی اسکواڈ میں شامل ہیں۔

پاکستان اور انگلينڈ کی ٹيميں اب تک 83 ٹيسٹ ميچ ميں آمنے سامنے آئيں۔پاکستان نے 21 اور انگلينڈ نے 25 ميچز ميں کاميابی حاصل کی،37 مقابلے ڈر‌رہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں