لاہور ٹیسٹ میں آسٹریلوی بیٹر ڈیوڈ وارنر اور قومی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی دوستی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔
لاہور ٹیسٹ کے تیسرے روز میچ کے اختتام پر شاہین شاہ آفریدی اور ڈیوڈ وارنر کے دلچسپ انداز میں آمنے سامنے ہونے کے بعد آج وارنر کی وکٹ لینے کے بعد شاہین نے مخالف ٹیم کے کھلاڑی سے ہاتھ ملا کر دل جیت لیے۔

Facing off one day, shaking hands the next.
David Warner 🤝 Shaheen Afridi pic.twitter.com/tO4wO1O1ip
— ICC (@ICC) March 24, 2022
میچ میں اب سے کچھ دیر پہلے تک آسٹریلیا نے 1 وکٹ کے نقصان پر 96 رنز اسکور کر لیے ہیں اور ٹیسٹ میں اس کی مجموعی برتری 219 رنز کی ہوگئی ہے۔