یہ 19 جولائی 1952 کی بات ہے جب ہندوستان کی کرکٹ ٹیم وجے ہزارے کی قیادت میں انگلینڈ کے دورے پر تھے.
کھیل کے تیسرے روز انگلینڈ نے ہندوستانی تیم کو دو مرتبہ آوت کرکے تاریخ رقم کی . انگلینڈ نے ٹیسٹ میچ ایک اننگز اور 207 سات سے جیتا.
اس ٹیسٹ میچ کی خاص بات لین ہٹن کی شاندار سنچری تھی انہوں نے 104 چار رنز بنائے تھے. یہ انگلینڈ اور انڈیا کا تیسرا میچ تھا . اس سیریز میں کل چار ٹیسٹ میچ کھیلے گئے تھے جس میں انگلینڈ نے تین صفرسے انڈیا کو مات دی تھی
سوال ؛ پاکستان کے اس کھلاڑی کا نام بتائیں جو 99 رنز پر ناٹ آوٹ رہا
جواب. محمد یوسف 99 رنز پر ناٹ آوٹ رہا انڈیا کے خلاف
