فوٹو پی سی بی

بارش نے ثنا میر کو بھی پریشان کردیا

فوٹو پی سی بی
فوٹو پی سی بی

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر کراچی میں بارش کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال سے پریشان دکھائی دے رہی ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں پریشانی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ’بارش کے بعد کراچی جیسے خوبصورت شہر کی ویڈیوز دل دہلا دینے والی ہیں۔‘
یاد رئے کہ کراچی میں گزشتہ روز کی بارش نے زندگی کو مفلوج کر دیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں