فوٹو کائنات امتیاز ٹیوٹر

کائنات امتیاز نے منگنی کرلی

فوٹو کائنات امتیاز ٹیوٹر
فوٹو کائنات امتیاز ٹیوٹر

پاکستان کی ویمن کرکٹ ٹیم کی میڈیم فاسٹ باؤلر کائنات امتیاز نےلاک ڈاؤن میں خاموشی سے منگنی کرلی۔

کائنات نے اپنی منگنی کی اطلاع سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے دی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر منگنی کی انگھوٹی پہنتے ہوئے اپنی تصویر شیئر کی۔

https://twitter.com/kainatimtiaz16/status/1284395850127544320/photo/1

کائنات نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ آخر کار میں نے ’ہاں‘ کردی، میری منگنی ہوگئی، الحمداللہ۔‘

انہوں نے بتایا کہ منگنی کی تقریب گزشتہ روز منعقد کی گئی۔

مداحوں اور کرکٹ شائقین کی بڑی تعداد کی جانب سے کائنات امتیاز کیلئے مبارکباد اور نیک خواہشات پر مبنی پیغامات شیئر کئے جارہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں