
آل راونڈر سہیل تنویر اور آصف علی کیربین پریمیئر لیگ میں شرکت کریں گے
پی سی بی کی جانب سے دونوں کرکٹرز کو این او سی جاری کر دئیے گئے ہیں. سہیل تنویر آج براستہ انگلینڈ ویسٹ انڈیز روانہ ہوں گے اور وہ بارباڈوس میں قرنطینہ اور پریکٹس کریں گے.
جب کہ آصف علی 29 جولائی کو براستہ امریکا ویسٹ انڈیز جائیں گے جہاں وہ سینٹ لوشیا میں 14 روز کا قرنطینہ اور پریکٹس کریں گے