پشاور کو پی ایس ایل کی میزبانی دینے سے معذرت

پی ایس ایل: ٹکٹوں کی واپسی کا پہلا مرحلہ آغاز

فوٹو پی سی بی
فوٹو پی سی بی

پی ایس ایل 2020 کی ٹکٹوں کی واپسی کا پہلا مرحلہ وارآغاز ہوگیا ہے۔

اور اب تک مجموعی طور پر 27 ہزار 539 ٹکٹیں واپس کی گئی ہیں جب کہ ان ٹکٹوں کی رقم 2 کروڑ 70 لاکھ روپے سے زائد ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں ٹکٹوں کی واپسی کا عمل 5 اگست تک جاری رہے گا۔

پی سی بی نے بتایا کہ پہلے مرحلے میں صرف گروپ میچز کی ٹکٹیں واپس ہو رہی ہیں۔
ٹکٹوں کی واپسی کا دوسرا مرحلہ 6 اگست سے شروع ہوگا جو 29 اگست تک جاری رہے گا۔

دوسرے مرحلے میں پلے آف میچز کی ٹکٹیں واپس کی جائیں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں