سعودی عرب میں چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر جمعرات کو ہو گی

سعودی گزٹ کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ بیان کے مطابق سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، اس کا مطلب اس بار 30 روزے رکھے جائیں گے اور مملکت میں عید الفطر 13 مئی بروز جمعرات کو منائی جائے گی۔
سعودی میڈیاکے عید الفطر رمضان کے مہینے کے بعد منائی جاتی ہے، پوری دنیا میں رہنے والے 1.8 ارب مسلم یہ دن مذہبی عقیدت و احترا م کے ساتھ مناتے ہیں۔


دوسری طرف سعودی عرب میں کورونا وائرس کے کیسز بڑھنے کے بعد مملکت کی انتظامیہ کی طرف سے سختی کی گئی ہیں، اور عید پڑھنے والوں سے متعلق سخت پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں