PHOTO COURTESY: England Cricket

انگلینڈ اور آئرلینڈ کے درمیان آخری ون ڈے آج کھیلا جائے گا

انگلینڈ اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان3 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج ساؤتھمپٹن میں کھیلا جائے گا۔
انگلینڈ کو آئرلینڈ کے خلاف 3 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل ہے۔ انگلینڈ نے آئرش ٹیم کو پہلے میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دی جبکے دوسرے میچ میں 4 وکٹوں سے مات دی تھی۔
دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا میچ بھی ڈے اینڈ نائٹ ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں