
انگلش کرکٹ بورڈ نے اسٹار آل رونڈر معین علی کو دورہ آئیرلینڈ کے لئے وائس کپتان مقرر کرلیا ہے۔ انگلینڈ اس مہینے آئیر لینڈ کے خلاف تین ون ڈے میچز کھیلے گا۔
رواں ماہ کی تیس تاریخ کو انگلینڈ اور ائرلینڈ کے مابین تین ون ڈے میچ کھیلے جاینگے، انگلینڈ کی قیادت بدستور ائیون مارگن کرینگے جب کی ون ڈے ٹیم کے اصل ناےب کپتان ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سریز میں مصروف ہونگے
معین علی اس قبل انگلینڈ انڈر۱۹ کی کپتانی کرچکے ہیں جب کہ حال ہی میں ان کو برمنگھم فونکس کا کپتان بھی مقر ر کیا گیا تھا،
جب کہ ان کی قیادت نے ورسٹر شائر کو ٹی ٹونٹی لیگ میں چمپین بھی جیت چکی ہے