
ان سابق کپتان راشد لطیف نے انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئےاپنی ممکنہ قومی ٹیم سے ان فارم سہیل خان کو باہر کردیا راشد کا کہنا ہے کہ ٹیم انتظامیہ کو آل راؤنڈرز کے بجائے سپیشلسٹ پلیئرز پر انحصار کرنا چاہئے
راشد لطیف نے یہ بات اپنے یوٹیوب چینل پر کہی ان کے مطابقاس قومی ٹیم کے پاس کوئی ایسا آل راؤنڈر نہیں جس پر بھروسہ کیا جا سکے لہٰذا ہر شعبے کے سپیشلسٹ ہی قابل غور سمجھے جائیں ۔
راشد کی ممکنہ ٹیم یہ ہے
کپتان اظہرعلی کیساتھ عابد علی،شان مسعود،بابر اعظم،اسد شفیق،فواد عالم،محمد رضوان،یاسر شاہ،محمد عباس،شاہین آفریدی اور نسیم شاہ
راشد بھائی کی بات ٹھیک ہے سہیل خان کی جگہ نہیں بنتی۔