نیشنل ٹی 20 کپ: سینٹرل پنجاب کی پہلی کامیابی

نیشنل ٹی ٹوئنٹی، حیدرعلی اور ذیشان نے نیا ریکارڈ بنا ڈالا

نیشنل ٹی ٹوئنٹی، حیدرعلی اور ذیشان نے نیا ریکارڈ بنا ڈالا

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے افتتاحی میچ ہی ریکارڈ بن گیا، نوجوان بلے بازوں نے تاریخی پارٹنرشپ قائم کر کے تمام ریکارڈز توڑ دیے۔

ملتان میں آج سے شروع ہونے والےنیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے پہلے ہی میچ میں نوجوان بلے باز حیدر علی اور ذیشان اشرف نےخیبرپختونخوا کے خلاف تاریخی پارٹنرشپ قائم کر کے تمام ریکارڈز توڑ دیے،حیدر علی اور ذیشان ملک نے دوسری وکٹ کیلئے 181 رنز کی ریکارڈ شراکت داری کی۔

اس سے قبل سنہ 2014 میں یونس خان اور یاسر حمید کے درمیان 169 رنز کی پارٹنرشپ کا ریکارڈ قائم ہوا تھا۔

ناردرن نے خیبرپختونخوا کوجیت کیلئے دو سو تینتالیس رنز کا ہدف دیا ہے،حیدر علی نے 51 گیندوں پر 91رنزبنائےجبکہ ذیشان اشرف نے 47گیندوں پر 77 رنز کی اننگز کھیلی۔

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ فرسٹ الیون ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں ناردرن نے خیبر پختونخوا کو 79 رنز سے ہرادیا، فاتح ٹیم کے نوجوان بیٹسمین حیدر علی نے 90 رنز کی اننگز کھیلی۔

ملتان میں ایونٹ کے پہلے میچ میں ناردرن نے کے پی کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 3 وکٹ پر 242 رنز بنائے۔

حیدر علی نے 90 اور ذیشان ملک نے 77 رنز کی اننگز کھیلی، دونوں کے درمیان 180 رنز کی ر یکارڈ پارٹنر شپ بھی ہوئی۔

جواب میں کے پی کی ٹیم 9 وکٹوں پر 163 رنز بناسکی، صاحبزادہ فرحان 62 اور افتخار احمد 28 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ موسٰی خان نے تین وکٹیں حاصل کیں۔

Century on First-class debut
Half century #NationalT20Cup debut

WHAT A PLAYER! @imabd28#NationalT20Cup | #HarHaalMainCricket | #SPvCP pic.twitter.com/9OyxuXaPIE
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) September 30, 2020

نیشنل ٹی ٹوئنٹی، حیدرعلی اور ذیشان نے نیا ریکارڈ بنا ڈالا” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں