کرک اردو نے اپنے 11 کھلاڑیوں کی ٹیم منتخب کرلی،آپ کی ٹیم کونسی

کرک اردو نے اپنے 11 کھلاڑیوں کی ٹیم منتخب کرلی
کل سے انگلینڈ کے شہر مانچسٹر میں پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے مابین پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا جائے گا.
پاکستان کی ٹیم میں کونسے کھلاڑی ہونے چاہی ہیں اس پر بہت سوشل میڈیا میں کافی باتیں ہورئی ہیں
کرک اردو نے پہلے ٹیسٹ کے لئے اپنی مندرجہ ذیل ٹیم منتخب کی ہے
عابد علی ، شان مسعود ، اظہر علی ( کپتان ) اسد شفیق، بابر اعظم ، محمد رضوان ، شاداب خان ، یاسر شاہ، شاہین شاہ آفریدی ، محمد عباس اور نسیم شاہ۔
آپ کی ٹیم کونسی ہے ؟

اپنا تبصرہ بھیجیں