آئی پی ایل 2020 کا پہلا میچ آج ہوگا
شیخ زید اسٹیڈیم ابوظبی میں آئی پی ایل کے پہلے روز دفاعی چیمپئن ممبئی انڈینز اور چنئی سپر کنگز کا مقابلہ ہوگا.
یو اے ای میں لیگ کے میچز بائیو سیکیور ببلز میں منعقد کیے جائیں گے،خالی اسٹیڈیمز میں انعقاد ممکن ہوپائے گا.
البتہ منتظمین کو امید ہے کہ اختتامی مراحل میں خلیجی حکام کچھ شائقین کو آنے کی اجازت دے سکتے ہیں، لیگ 10 نومبر کو مکمل ہوگی.
یہ بھی پڑھیں متحدہ عرب امارات میں کنگس الیون پنجاب کوئی میچ نہیں ہاری
اس سے قبل 2009 کی آئی پی ایل کا جنوبی افریقہ میں انعقاد ہوا تھا،
اس وقت بھارت میں عام انتخابات کی وجہ سے نیوٹرل وینیو چنا گیا، لیگ میں شرکت کیلیے نامور غیر ملکی اسٹارز بھی خلیجی ریاستوں میں پہنچ گئے ہیں، بعض پلیئرز نے ذاتی مسائل کے سبب لیگ سے دوری بھی اختیار کرلی۔

.@ChennaiIPL Captain MS Dhoni wins the toss and elects to bowl first in the season opener of #Dream11IPL.#MIvCSK pic.twitter.com/OAuLkAU7qb
— IndianPremierLeague (@IPL) September 19, 2020

روہت شرما کی زیرقیادت ممبئی انڈینز اس بار بھی ٹرافی پانے کیلیے پْرعزم ہے، ان کا اسکواڈ انتہائی متوازن شمار کیا جارہا ہے.
دوسری جانب چنئی کو رائنا اور ہربھجن کی کمی محسوس ہوگی، ویرات کوہلی رائل چیلنجرز بنگلور کی باگ ڈور سنبھالے ہوئے ہیں۔
آئی پی ایل کا پہلا میچ آج ہوگا
آئی پی ایل 2020 کا پہلا میچ آج ہوگا
“آئی پی ایل 2020 کا پہلا میچ آج ہوگا” ایک تبصرہ