آج اسمتھ، بٹلراوراسٹوکس نہیں کھیل پائیں گے

آج اسمتھ، بٹلراوراسٹوکس نہیں کھیل پائیں گے

آج اسمتھ، بٹلراوراسٹوکس نہیں کھیل پائیں گے

آئی پی ایل 2020 میں آج ایک بار دو بڑی ٹیموں کا مقابلہ ہے. راجستھان رائلز اور چنئی سپر کنگ ایک دوسرے کے مد مقابل ہونگے.
راجستھان کے لئے پہلے میچ سے قبل کچھ بھی ٹھیک نہیں ہے۔ انگلینڈ کے کھلاڑی جوز بٹلر نے کہا ہے کہ وہ متحدہ عرب امارات میں لازمی قرنطین میں ہونے کی وجہ سے چنئی کے خلاف ٹیم کا پہلا میچ نہیں کھیل پائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

چنئی سپر کنگس کا شاندار ریکارڈ راجستھان رائلز کے خلاف

آئی پی ایل میں فاتحانہ آغاز کرنے والے مہندر سنگھ دھونی کی زیر قیادت چنئی سپر کنگز کے سامنے پہلے میچ میں راجستھان رائلز کو آج اپنے باقاعدہ کپتان اسٹیون اسمتھ کی خدمات کی کمی محسوس ہوسکتی ہے جو چوٹ کے سبب میچ سے باہر رہ سکتے ہیں۔

واضح رہے آئی پی ایل میں متحدہ عرب امارات آنے سے قبل انگلینڈ میں ون ڈے سیریز سے قبل مانچسٹر میں نیٹ پریکٹس کے دوران اسمتھ کے سر میں چوٹ آئی تھی اور ون ڈے سیریز سے محروم ہوگئے تھے۔

چوٹ کی وجہ سے اسمتھ دیر سے یو اے ای پہنچے اور ابھی وہ کرانٹائن میں ہیں جس کی وجہ سے اسمتھ کی آئی پی ایل میں راجستھان کے افتتاحی میچ میں شرکت مشکوک ہے۔ متحدہ عرب امارات پہنچنے کے بعد اسمتھ کی حالت پر اب بھی نگرانی کی جارہی ہے۔
راجستھان کے لئے خوشخبری یہ ہے کہ انگلینڈ کے فاسٹ بولر جوفرا آرچر اس میچ میں دستیاب ہوں گے۔

آج اسمتھ، بٹلراوراسٹوکس نہیں کھیل پائیں گے

After Abu Dhabi and Dubai, the #Dream11IPL action now shifts to Sharjah as @rajasthanroyals kick off their campaign against @ChennaiIPL in Match 4.

Preview by @ameyatilak https://t.co/QF1Mbxpuge #RRvCSK pic.twitter.com/25GpHs7w1b
— IndianPremierLeague (@IPL) September 22, 2020

اپنا تبصرہ بھیجیں