آصف علی کی بولر کو بلا مارنے کی کوشش
قومی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز آصف علی نے کیریبین پریمئیر لیگ (سی پی ایل) کے دوران تنازع میں الجھ گئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کیریبین پریمئیر لیگ(سی پی ایل) میں آصف علی میچ کے دوران مقامی کرکٹر کیموپاول سے الجھ بیٹھے، آصف علی نے بیٹنگ کے دوران کیمو پاول کی بال پر آؤٹ ہونے کے بعد انہیں بیٹ مارنے کیلیے لہرایا۔
آصف علی کیریبین پریمئیر لیگ میں جمیکا کی نمائندگی کر رہے ہیں جبکہ واقعہ گنانا ایمزون کیخلاف میچ کے دوران پیش آیا۔
دوسری جانب کرکٹر آصف علی کےخلاف ڈسپلنری ایکشن لیے جانے کا امکان ہے۔
کیریبین لیگ کھیلنے والے پاکستانی کرکٹر آصف علی پر ڈسلپن کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔
کرکٹر آصف علی کو کیریبین لیگ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے ضابطہ اخلاق کی دفعہ 2.18 کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
سی پی ایل میں جمیکا کی نمائندگی کرنے والے آصف علی نے آؤٹ ہونے کے بعد گیانا ٹیم کے مخالف بالر کیمو پاول کو مارنے کی کوشش میں بیٹ اس کی طرف لہرایا تھا
یہ بھی پڑھیں کریبین پریمیر لیگ میں تیسری سب سے تیز سنچری
آصف علی کی بولر کو بلا مارنے کی کوشش
<blockquote class=”twitter-tweet”><p lang=”en” dir=”ltr”>Asif Ali faces disciplinary action after swatting his bat within centimetres of bowler Keemo Paul’s face in a heated CPL match. Asif, batting for Jamaica Tallawahs against Guyana Amazon Warriors objected strongly to words from pace bowler Paul after he was dismissed for 3 <a href=”https://twitter.com/hashtag/CPL20?src=hash&ref_src=twsrc%5Etfw”>#CPL20</a> <a href=”https://t.co/oi4ImuFw8F”>pic.twitter.com/oi4ImuFw8F</a></p>— Saj Sadiq (@Saj_PakPassion) <a href=”https://twitter.com/Saj_PakPassion/status/1298516813853216769?ref_src=twsrc%5Etfw”>August 26, 2020</a></blockquote> <script async src=”https://platform.twitter.com/widgets.js” charset=”utf-8″></script>