زمبابوے سے شکست پاکستان ٹیم کیلئے خطرے کی گھنٹی ہے

زمبابوے سے شکست پاکستان ٹیم کیلئے خطرے کی گھنٹی ہے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور لیفٹ آرم بولر عبدالرحمن کا کہنا ہے کہ یہ شکست پاکستان کرکٹ کے لیے یہ شکست خطرے کی گھنٹی ہے

دوسری جانب پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے  کہا یہکہ اس شکست سے ٹیم کو بہت کچھ سیکھنے کو ملا گا اور وقت کے ساتھ اپنی غلطیوں کو سدھارنے کی کو شش کرینگے

اپنا تبصرہ بھیجیں