طیارہ پرندہ

دوران پرواز غیر ملکی ائیرلائن کے طیارہ کیساتھ پرندہ ٹکرانے سے آگ لگ گئی

دوران پرواز غیر ملکی ائیرلائن کے کیساتھ طیارہ پرندہ پرندہ ٹکرانے سے آگ لگ گئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق طیارے سے پرندہ ٹکرانے کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب طیارے نے نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو سے دبئی جانے کیلئے پرواز بھری تھی۔

ایوی ایشن حکام کے مطابق پائلٹ نے بہت مہارت اور حاضری دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طیارے کو بحفاظت دبئی لینڈ کرایا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں