پاکستان اور نیوزی لینڈ سیریز کا شیڈول

پاکستان اور نیوزی لینڈ سیریز کا شیڈول

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 14 اپریل کو لاہور میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ 15 اور 17 اپریل کو تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ لاہور ہی میں کھیلا جائے گا۔
چوتھا اور پانچواں ٹی ٹوئنٹی میچ 20 اور 24 اپریل کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

اس کے بعد پانچ میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز شروع ہوگی، پہلا اور دوسرا ون ڈے 27 اور 29 اپریل کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

تیسرا ، چوتھا اور پانچواں ون ڈے بالترتیب تین ، 5 اور 7 مئی کو کراچی میں کھیلا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں