کیولیئرز کیرینگٹن کرکٹ کلب کا سیزن 2021 کامیاب آغاز
کلب کی چار میں تین ٹیموں نے اپنے میچز جیت لیے
ناٹینگھم شائر کی سب سے اہم اور بڑے کرکٹ کلب نے سیزن کا کامیاب آغاز کردیا ہے، کلب نے سنیچر کو کھیلے گئے چار میں سے تین میچوں میں کامیابی حاصل کی
کیولیئرز اور کیرینگٹن سی سی کی اس سال چار مینز ٹیموں مختلف ڈیوژن میں حصہ لی رہی ہیں
کلب کی فرسٹ ٹیم پرئیمرلیگ کرکٹ کھیل رہی ہے سابق انگلینڈ فرسٹ کلاس کرکٹر کی قیاد ت میں ٹیم نے کئی بار ناٹینگھم کی چمپئین ٹیم رہی ہے
جب کی باقی ٹیمیں ڈیوژن اے ، بی اور ایف میں کھیل رہی ہے اس ہفتے ڈیوزن اے کے ابرایم خلیل نے کلفٹن کی ٹیم کے خلاف شاندار سنچری اسکور کی
کلب کے فرسٹ ٹیم کے کپتان بلال شفایت
سیکنڈ تیم کے کپتان محمد یاسر
تھرڈ ٹیم کے کپتان محمد نیازی اور چوتھے ٹیم کے کپتان قاسم خان ہیں
کلب کا یوتھ ڈیلوپمینٹ کے حوالے اہم کام چلا رہا ہے اور قابل کوچز جی نگرانی میں ہفتے میں دو زور ٹریننگ کرائی جاتی ہے جس میں بچوں
کی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لئے ہمہ وقت باصلاحیت کوچز موجود رہتے ہیں